حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کے خطبہ میں ایرانی شہر قم کے امام جمعہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ روایت میں تاکید کے ساتھ آیا ہے کہ بچوں کا ماں باپ پر حق یہ ہے ان کے لیے بہترین نام کا انتخاب کریں بلکہ حکم دیا گیا ہے بچوں کیلئے نیک اور بہترین نام کا انتخاب کریں ۔
امام جمعہ قم نے کہا چیزوں کا اسی طرح لوگوں کا اور جگہوں کا نام ایک اچھے معاشرے کی ثقافت شمار ہوتا ہے اور اس معاشرے کی فکری سطح کو بھی مشخص کرتا ہے کہ وہ کس طرف گامزن ہے ۔سقط ہونے والے بچوں کا نام رکھنا بھی مستحب ہے رسول اللہ نام رکھنے کے حوالے سے بہت ہی حساس تھے روایت کی رو سے دیکھا جا سکتا ہے رسول اللہ ان لوگوں اور جگہوں کے نام کو تبدیل کرتے تھے جن ناموں کا کوئی معنی نہ ہو یا ان ناموں کی کوئی اہمیت نہ ہو۔
آیت اللہ اعرافی نے کہا اچھے نام کا دوسرا فائدہ یہ ہے اس گھر میں برکت کو لاتا ہے اگر رسول اکرم کا کوئی نام کسی گھر میں ہو تو وہ گھر برکتوں کے نزول کی جگہ ہوتا ہے ،وسائل الشیعہ کی باب 24 میں امام رضا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : وہ جگہے جہاں پیغمبر اسلام کے ہم نام ہوں وہ جگہ صبح و شام نیکی کا سپر ہوتی ہے۔
دینی مدارس کی شورای عالی کے رکن کا کہنا تھا بہترین نام کا ایک اثر یہ بھی ہے اگر کوئی اس نام کے ساتھ کسی گھر میں زندگی بسر کررہا ہو تو فرشتے اس گھر کی تقدیس کرتے ہیں
انہوں نے 9 دی کو ملکی بصیرت کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہمیں 1388شمسی میں ایک ایسا فتنہ سے نمٹا پڑا جو کہ ملک کے امن و امان کو خراب کرنے کیلئے برپا کیا گیا تھا جو کہ انتخابات میں دھاندلی کا شور مچا کر کیا گیا تھا یہ ایک ایسا دعوا تھا جسے کبھی بھی ثابت نہیں کر سکے کہ دھاندلی ہوئی بھی تھی یا نہیں۔
رکن جامعہ مدرسین نے کہا رہبر معظم انقلاب نے اس موقع پر لوگوں کے دفاع کا پرچم لہرا کر فرمایا اگر ہم نے انتخابات پر سوال اٹھنے دیا تو ہمارا ملک ایک ایسا ملک بن جائے گا جہاں جنگ ہی جنگ رہے گی ایسا ہر جگہ ہوتا ہے ایک جیت جاتا ہے اور دوسرا ہار جاتا ہے اس مرحلے میں شورای نگہبان لوگوں کی رای کی پاسداری کیلئے لازمی دقت کو انجام دے۔
آیت اللہ اعرافی کا کہنا تھا رہبر انقلاب نے دھاندلی کا رونا رونے والوں کے ساتھ باقاعدہ طور پر ملاقات کی لیکن پھر بھی قانون کے سامنے تسلیم نہیں ہوئے البتہ ان میں سے بعض لوگوں نے اس وقت ساتھ دیا جب عوام نے اچانک پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سبب جاننے کی کوشش کی لیکن یہ جس فتنے میں تبدیل ہوا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی عراق اور لبنان کے فتنوں کی طرح شیطان بزرگ امریکہ ہی تھا جوکہ ہمارے ملک کو ناامن بنانے کا خواب دیکھ رہا تھا۔
انہوں نے مقاومت اور بصیرت کو کامیابی کا راز قرار دیتے ہوئے کہا دنیا جان لیں 88 میں اور آج بھی دشمن نے ایران کو ہدف قرار دیا ہوا ہے جمہوریہ اسلامی ایران ان تمام تر سختیوں کے باوجود ہوشیاری بصیرت اور مقاومت کے ساتھ ان فتنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انشاءاللہ دشمنوں پر غلبہ حاصل کرے گا یہ بابصیرت قوم آئندہ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے دنیا پر واضح کر دے گی اور اس اقتدار کو ختم نہیں ہونے دے گی،لیکن عوام کو گورنمنٹ سے جس چیز کا انتظار ہے وہ یہ ہے کہ مہنگائی کو ختم کرنے کے ساتھ بےروزگاری کی راہ حل بھی تلاش کریں۔
آیت اللہ اعرافی نے کہا حکومت کی زمہ داری ہے ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے درست اقدامات اٹھائے اور بے جا عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں۔
![ایران، عراق اور لبنان کے فتنوں کا ماسٹر مائنڈ شیطان بزرگ امریکہ تھا، امام جمعہ قم ایران، عراق اور لبنان کے فتنوں کا ماسٹر مائنڈ شیطان بزرگ امریکہ تھا، امام جمعہ قم](https://media.hawzahnews.com/d/2019/12/14/4/886485.jpg)
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ عوام نے اچانک پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سبب جاننے کی کوشش کی لیکن یہ جس فتنے میں تبدیل ہوا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی عراق اور لبنان کے فتنوں کی طرح شیطان بزرگ امریکہ ہی تھا جوکہ ہمارے ملک کو ناامن بنانے کا خواب دیکھ رہا تھا۔
-
شیخ زکزاکی ایک ایسا مجاہد ہیں کہ جنہوں نے اپنے چھے بیٹوں کو اسلام کی راہ میں قربان کردیے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ : شیخ زکزاکی ایک ایسا مجاہد ہیں کہ جنھوں نے اپنے چھے بیٹوں کو اسلام اور نائجیریا کے لوگوں کی خاطر قربان کر دیا اور اس…
-
ایران "امریکہ مردہ باد" کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا+تصاویر
حوزہ/ 30 دسمبر 2019 کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام اپنی تاریخی اور بھرپور شرکت سے پوری دنیا پر ثابت کیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار…
-
سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / عراق کے شہر بغداد میں امریکہ ملعون کے ظالمانہ حملہ میں شہادت پانے والےایرانی کمانڈر سردار قاسم سلیمانی اور ابو موسیٰ المہندس کی شہادت پر رہبر معظم…
-
جو بھی ہمیں اخوت اسلامی سے دور کرے اس نے قرآن کریم کی پیروی نہیں کی،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے مسلمانان جہان کے درمیان اخوت اسلامی کو مشترکہ اصل قرار دیتے ہوئے کہا: جو ہمیں اخوت اسلامی سے دور کرے…
-
جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو نرس ڈے کے موقع پر ملک کے ہزاروں میل اور فیمیل نرسوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا کہ،…
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/قم میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں خصوصی تقریب
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے تہران کے لڑکیوں کے ایک اسکول میں گھنٹی بجا کے نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا۔
-
یوکرائن کے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک شخص کے اہل خانہ سے آیت اللہ اعرافی کا اظہار ہمدردی
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران میں دینی مدارس کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں سید فتح اللہ موسوی کو ان کے بیٹے کی یوکرائن جہاز حادثے میں موت پر تعزیت پیش…
-
پال گھر واقعہ، گرفتار شدگان میں کوئی بھی مسلم نہیں
حوزہ/مسٹردیش مکھ نے فیس بک پیج پر لکھا’’واقعہ کے سلسلہ میں گرفتار کئے گئے ملزمان میں سے کوئی بھی مسلمان نہیں ہے۔ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ واقعہ کے بعد فرقہ…
-
آیت اللہ اعرافی تبریز پہنچ گئے/مذہبی اور سیاسی شخصیات سے ملاقات
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تبریز پہنچ گئے ہے اور مختلف پروگراموں میں شرکت اور وہاں سیاسی و مذہبی رہنماؤں…
-
آیت اللہ امینی کی مختصر حالات زندگی
حوزہ/آپ کے تبلیغی اور علمی کارناموں کی فہرست طویل ہے آپ ہمیشہ ملک کے مختلف علاقوں میں تبلیغ کیلئے جاتے تھے ۔اس کے علاوہ ملک اور بیرون ملک سیمیناروں میں…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید عبد المہدی شیرازی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ سید جعفر کریمی مدافع انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کے وفادار ساتھی تھے،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ کی انجمن(جامعہ مدرسین) کے رکن عالم ربانی آیت اللہ سید جعفر کریمی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
عوام گھروں میں رہیں اور صحت و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں،آیت اللہ اعرافی
حوزہ / قم کے امام جمعہ نے کہا: میری عاجزانہ گزارش ہے کہ مراجع تقلید، رہبرانقلاب اسلامی، میڈیکل عملے اور دیگر مربوطہ اداروں کی شرعی اور صحت و سلامتی سے…
-
آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازھر کے نام خط میں اظہارخیال:
حوزہ علمیہ قم دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز سے اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے شیخ الازہر جناب احمد الطیب کے نام اپنے خط میں اسلامی ممالک اور دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا افراد کے لئے صحت و سلامتی کی…
-
دشمن نہیں چاہتے کہ مسلمان نوجوان میدان عمل میں رہیں، زینب سلیمانی
حوزہ/شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے لبنان کی عوامی تحریک حزبالله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ اعرافی کی علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی سے قم میں ملاقات
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے قم میں جامعتہ المنتظر لاہورکے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید نیاز حسین نقوی سے ملاقات کی۔…
-
عراق میں ایران کی کوئی مداخلت نہیں ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی امام جمعه نجف اشرف ، نے حوزہ نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے، عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا وقت ، ایران پر عراق…
-
مدرسہ باقر العلوم تہران کے بانی کی رحلت پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / ایران کے دینی مدارس کے سرپرست اعلی نے مدرسہ علمیہ باقرالعلوم تہران کے متولی اور بانی آیت اللہ سید محمود ہاشمی(مجد) کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال…
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات آیت اللہ سیستانی کی نظر، پارلیمنٹ اور عراق کی ضروریات کے مطابق ہوں گے،عراقی وزیراعظم
حوزہ / عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت کا مقصد ایک شفاف انتخابات کا حصول ، معیشت کی حمایت کرنا اور عراق کے…
آپ کا تبصرہ